: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 18 اگست(یواین آئی)بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی مشتبہ موت معاملہ میں ان کی خاتون دوست وماڈل اداکارہ ریا چکرورتی کے وکیل نے کہا ہے کہ ریا شیوسینا لیڈر آدتیہ ٹھاکرے کو نہیں جانتیں اور نہ
ہی ان سے کبھی ملی ہیں۔
ریا کے وکیل نے منگل کو ایک بیان جاری کر کے کہا،’’ریا آدتیہ ٹھاکرے کو نہیں جانتیں اور نہ ہی آج تک وہ ان سے ملی ہیں۔
انہوں نے آدتیہ سے فون پر کبھی بات بھی نہیں کی ہے۔