the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،24 اپریل (ذرائع) بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کوویڈ19 وبا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے لوگوں کی مدد کرنے کے لیے ہاتھ آگے بڑھایا ہے-
ہر دن لاکھوں کیس کے ساتھ ملک بڑے پیمانے پر صحت خدمات بحران کا سامنا کررہا ہے-
ہاسپٹل کے بیڈ، آکسیجن سلنڈر اور داؤں کی کمی سے کئی لوگوں کی موت ہوچکی ہے- جسے دیکھ ریا کافی جذباتی ہوئی-
ریا چکرورتی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا-



Rhea <br><br><script async src=

Chakraborty ने कोरोना काल में बढ़ाया मदद का हाथ, कहा- मेरे से मदद लें..." class="" src="https://feeds.abplive.com/onecms/images/uploaded-images/2021/04/23/22962a7da77d256267a226704d174aa0_original.jpg" style="margin: 0px; padding: 0px; box-sizing: border-box; vertical-align: middle; max-width: 100%; height: auto;">





ریا نے یہ پوسٹ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں شیئر کیا ہے اور لکھا ہے، مشکل وقت پر متحد ہونے کی ضرورت ہے، ان سب کی مدد کیجئے جنکی کرسکتے ہیں،،، چھوٹی مدد یا بڑی مدد، ہیلپ تو ہیلپ ہوتی ہے، میں اگر کسی کام آسکتی ہوں تو مجھے انسٹا پر ڈائریکٹ میسج کریں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.