: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،22 ستمبر (یو این آئی) ممبئی میں این ڈی پی ایس کی ایک خصوصی عدالت نے ،بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی اور ان کے بھائی شیوک کی عدالتی تحویل میں 6 اکتوبر تک توسیع کردی
ہے۔
ان کی 14 دن کی عدالتی تحویل آج ختم ہوگئی۔
توقع کی جارہی ہے کہ منشیات کنٹرول بیورو (این سی بی) بعد میں خصوصی عدالت سے شوک چکورتی کے لئے ایک دن کی تحویل طلب کرے گا۔