the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28فروری(ایجنسی) بالی ووڈ کوئین کنگنا راناوت نے پردے پر رانی کا کردار خوب نبھایا اور تعریفیں بٹوری، کنگنا ابھی فلم کی کامیابی کا جشن منا رہی ہیں، اسی درمیان خبر ہے کہ کنگنا اور راجکمار راؤ کی آنے والی فلم "منٹل ہے کیا" کی ریلیز ڈیٹ کو آگے بڑھادیا گیا ہے، فلم 29 مارچ کو ریلیز ہونے والی تھی، لیکن اب اسے مئی میں ریلیز کیا جائے گا، فلم ریلیز کی تاریخ کو آگے بڑھانے کی پچھے کنگنا کی فلم "مانی کر نیکا:دی کوئین آف جھانسی" بتائی جارہی ہے،
سامنے آئی رپورٹس کے مطابق فلم کے ڈرائریکٹر پرکاش نے کنگنا کے کہنے پر فلم کی تاریخ کو آگے بڑھایا ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.