: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 جولائی (یو این آئی) بنگلہ زبان کی فلم ’ریحانہ مریم نور‘ نے دنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول ’کانس‘ میں پیش کی جانے والی پہلی بنگلہ دیشی فلم ہونے کا اعزاز حاصل کی بنگلہ دیشی ہدایت کار عبداللہ محمد سعد کی فلم ’ریحانہ مریم نور‘ نے بدھ کے روز اس وقت تاریخ رقم کی جب وہ کانس میں دکھائی جانے والی بنگلہ دیش کی پہلی فلم بن گئی ہدایت کار سعد کی دوسری فلم ورلڈ
سنیما میں نئے ہنر کا جشن منانے کے لیے متعین ’اَن سَرٹین ریگارڈ‘ کٹیگری کا حصہ تھی۔
فیسٹیول کے دوسرے دن اس کا ورلڈ پریمیئر کیا۔
بنگلہ دیش-سنگاپور کے تعاون سے بننے والی 107 منٹ کی یہ فلم ایک میڈیکل کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر ریحانہ مریم نور کی کہانی بیان کرتی ہے جنھیں ایک سینیئر فکلٹی ممبر کے ذریعے کیے گئے جنسی زیادتی کا انکشاف کرنے کے بعد ادارے سے لڑنا پڑتا ہے۔