the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ریئلٹی شو "ہنرباز - دیش کی شان" کے ساتھ ٹی وی پر ڈیبیو کررہی ہیں۔

پرینیتی چوپڑا 'ہنرباز - دیش کی شان' میں متھن چکرورتی اور کرن جوہر کے ساتھ جج کے طور پر نظر آئیں گی۔

پرینیتی چوپڑا نے کہا ’’میں گزشتہ کئی سالوں سے ٹی وی پر ڈیبیو کرنا چاہتی



تھی۔
میں ہمیشہ سے ہی ایک ملٹی ٹیلنٹ شو کے ساتھ اپنا ٹی وی ڈیبیو کرنے کی خواہش رکھتی تھی اور آخر کار میرا یہ خواب پورا ہو گیا۔
میں اس بات کو اچھی طرح سے جانتی تھی کہ ٹی وی شو سائن کرنے کے بعد میرا شیڈول اوپر نیچے ہو گا اور مجھے بہت محنت کرنی پڑے گی۔
ٹی وی پر کام کرنا کوئی آسان نہیں ہے ۔
میں ان سب چیزوں کے لیے تیار تھی‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.