: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 7 اگست ( یواین آئی ) اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی مبینہ خودکشی کے معاملے کی کلیدی ملزمہ ریا چکورتی جمعہ کے روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش ہوئیں۔
ای ڈی نے منی لانڈرنگ
معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے آج ریا چکرورتی کو بلایا تھا۔
ریا نے اس معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت تک ای ڈی سے ان کے خلاف سماعت کو ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی، لیکن تفتیشی ایجنسی نے ان کی اپیل مسترد کردی۔