the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی،30جولائی(ایجنسی)مشہوراداکارہ روینا ٹنڈن جلد ہی ویب سیریز میں کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔ بالی ووڈ کے کئی اداکار ان دنوں ویب سیریز میں کام کررہے ہیں۔
روینا ٹنڈن بھی جلد ہی ویب سیریز میں ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ حالانکہ اب تک اس بات کا پتہ نہیں چل سکا ہے کہ وہ جو



پروجیکٹ کررہی ہیں وہ تھریلر ہے یا ڈرامہ۔ ایسی خبر ہے کہ روینا جلد ہی پروڈکشن کے کام سے بھی جڑنے والی ہیں۔ وہ پچھلی بار بڑے پردے پر فلم ماتر اور شب میں نظر آئیں تھیں۔ وہ ان دنوں نچ بلئے9 کوجج کررہی ہیں۔ اس سےپہلے روینا ٹی وی شو سب سے بڑا کلاکار اور چھوٹے میاں کو جج کرچکی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.