: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21فروری(ایجنسی) اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا کہ انکا فاؤنڈیشن شہیدوں کے بچوں کی تعلیم میں مدد دے گا، روینہ نے منگل کو یہاں Nykaa-Femina Beauty Awards 2019 سے الگ بات کہی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روینہ نے شہیدوں کی بچیوں کی تعلیم میں مدد دینے کا فیصلہ کیا ہے، روینہ نے کہا کہ یہ ایسا موقع ہے جب ہر کسی کو آگے آنا چاہئیے، اور جو کچھ بھی ہوسکتا ہے، اس میں اپنا Contribution دینا چاہیئے، چاہے وہ ایک بری رقم ہویا چھوٹی، یہاں ایک لمبا راستہ طے کرانا ہے، اور ہاں می ںنے بچیوں کو تعلیم سے آراستہ کرنے کی ذمہ داری سنبھالی ہے لیکن میں اسے بچیوں تک محدود نہیں کررہی ہوں.