the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 23 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی ویب سیریز 'آرنیک' کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

روینہ ٹنڈن جلد ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر اپنا ڈیبیو کرنے والی ہیں۔
ان دنوں وہ اپنی ویب سیریز 'آرنیک' کے لیے زیر بحث ہیں۔
فلم 'آرنیک'



میں روینہ ایک پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گی۔
'آرنیک' کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فلم آرنیک‘ پرم برت چٹرجی، آشوتوش رانا، ذاکر حسین اور میگھنا ملک بھی نظر آئیں گی۔
رائے کپور فلمز اور رمیش سپی انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.