the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 5 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کورونا متاثرین کی مدد کے لئے 100 آکسیجن سلنڈروں کا انتظام کیا ہے۔

کورونا وبا کے بحران کے وقت روینہ ٹنڈن نے ضرورت مندوں کی مدد کے لئے اپنا ہاتھ بڑھایا ہے۔
وہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کے لئے 100 آکسیجن سلنڈروں کے ساتھ مدد کے لئے آگے آئی ہیں۔

روینہ ٹنڈن نے کہا کہ اسپتال بہت زیادہ رقم وصول کر رہے ہیں ، لہذا ہم آکسیجن سلنڈر وں کا بندوبست کر رہے ہیں جو براہ راست ضرورت مندوں کو بھیجے جا سکتے ہیں۔
100 آکسیجن سلنڈر دہلی بھیجنے کے لئے



تیار ہیں۔
ہماری ٹیم آکسیجن کٹ سے لے کر آکسیجن کنسٹریٹر تک تمام وسائل مہیا کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔
ہم انفیکشن کی روک تھام کے لئے پولیس اور این جی او کے رابطے میں ہیں۔
ہم اس مشکل وقت میں لوگوں سے مدد کرنے کی اپیل کرتے ہیں ۔

روینہ نے لکھا مجھے امید ہے کہ بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کو پکڑ کر تحقیقات کے دائرے میں لایا جائے گا۔
آج کل جو بھی کچھ ہو رہا ہے اس پر یقین کرنا مشکل ہے۔
یہ ایک تباہی جیسا ہے۔
امیر لوگ انجکشن اور علاج معالجے کی ادائیگی کر رہے ہیں جبکہ عام آدمی کی حالت بہت خراب ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.