ممبئی، 28 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے بتایا ہے کہ آنجہانی صنعت کار رتن ٹاٹا نے فون کال کرنے کے لیے ان سے کچھ رقم بطور قرض لیا تھا۔
سونی انٹر ٹینمنٹ ٹیلی ویژن کے کوئز
شوکون بنے گا کروڑ پتی 16 میں فرح خان اور بومن ایرانی
حال ہی میں بطور گیسٹ آئے تھے۔
اپنی سوڈ کے دوران امیتابھ نے آنجہانی صنعت کار رتن ٹاٹا سے متعلق ایک قصہ سنایا۔
انہوں نے رتن ٹاٹا کی بہت تعریف کی۔