the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی ، 23 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ سلور اسکرین پر مہاویر کرن کا کردارنبھاتے نظر آسکتے ہیں بالی ووڈ میں ایسا کہا جارہا ہے کہ رنویر سنگھ جلد ہی واسو بھگنانی کے پروڈکشن میں بننے والی فلم ’سوریہ پتر‘ میں مہاویر کرن کے مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
جلد ہی اس



پر جیکٹ پر کام شروع کر دیا جائے گا بتایا جاتا ہے کہ سوریہ پتر مہاویر کرن ہندی زبان کے علاوہ دیگر چار زبانوں میں ریلیز کی جائے گی۔
جن میں تمل ، تیلگو ، کنڑا اور ملیالم شامل ہیں۔
رنویر سنگھ کی فلم 83 اس سال ریلیز ہونے والی ہے۔
رنویر ان دنوں فلم سرکس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.