: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 15 اپریل (یو این آئی)ہندی فلموں کے مشہور اداکار رنویر سنگھ جنوبی ہند کی سپر ہٹ فلم ’اننین‘ کے ہندی ریمیک میں کام کرتے نظر آئیں گے رنویر سنگھ نے اپنی آنے والی فلم کا اعلان کردیا ہے ان کی فلم جنوبی ہند کی سپر ہٹ فلم ’اننین‘ کا باضابطہ طور پر ہندی ریمیک ہوگا رنویر سنگھ اور جنوبی ہندکی فلموں کے ہدایتکار
شنکر نے ’اننین‘ کے ریمیک کے لئے ہاتھ ملایا ہے۔
فلم کو پین اسٹوڈیوز کے ڈاکٹر جینتی لال گڈا پروڈیوس کریں گے۔
رنویر نے فلم کا اعلان کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا ہے ’’فخر کے ساتھ ہندوستانی سنیما کے معروف وژن ماسٹر کرافٹس مین شنکر اور عظیم پروڈیوسر ڈاکٹر جینتی لال گڈا کے ساتھ تعاون کا اعلان کرتا ہوں‘‘۔