the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
ممبئی، 29 دسمبر (یو این آئی) مشہور بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی اب ہدایت کاری کرنا چاہتی ہیں۔
رانی مکھر جی کو فلم انڈسٹری میں آئے ڈھائی دہائیاں ہو چکی ہیں۔ رانی مکھر جی نے اپنے فلمی کیریئر میں



کئی کامیاب فلموں میں کام کیا۔ رانی مکھر جی اب ہدایت کاری کرنا چاہتی ہیں۔
رانی مکھر جی نے کہا مجھے فلم سازی کا ہر پہلو پسند ہے۔ اگر مجھے مستقبل میں اس طرح کی ہدایت کاری کا موقع ملا تو میں اس کا حصہ بننا پسند کروں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.