the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،25مارچ (ذرائع) بالی ووڈ ایکٹر عامر خان کے بعد اب آر مادھون بھی کورونا مثبت پائے گئے- آر مادھون نے اس بات کی معلومات بے حد ہی مزاحیہ انداز میں دی-
مادھون اور عامر ایک فلم میں ساتھ نظر آچکے ہیں اور اسی فلم کا پوسٹر شیئر کرکے ایکٹر نے اپنے کورونا سے متاثر ہونے کے بارے میں بتایا-
مادھون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کوویڈ مثبت ہونے کی معلومات دیتے ہوئے لکھا، فرحان نے رینچو کو فالو کیا اور وائرس ہمیشہ ہمارے پچھے رہا لیکن اس بار اس نے ہمیں پکڑ لیا- آل از ویل اور کوویڈ جلدی ٹھیک ہوجائے گا- یہ ایسی جگہ ہے جہاں ہم راجو کو نہیں چاہتے- آپ سبھی کے پیار کے لیے شکریہ- میں جلد ہی ٹھیک ہوجاؤنگا-

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.