the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار رندیپ ہڈا سلور اسکرین پر آزادی پسند ویر ساورکر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

پروڈیوسر سندیپ سنگھ اور آنند پنڈت نے فلم ’سواتنتر ویر ساورکر‘ کا پہلا لک جاری کر دیا ہے۔
رندیپ ہڈا اس فلم میں ویر ساورکر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔
اس فلم کی شوٹنگ رواں سال اگست سے



شروع ہوگی۔
اس فلم کے لیے رندیپ دو ماہ میں 12 کلو وزن کم کریں گے۔

رندیپ ہڈا نے کہا “ویر ساورکر جدوجہد آزادی کا سب سے مشہور نام تھا، لیکن انہیں گمنام رکھا گیا۔
ہم اس گمنامی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
میری زندگی کی سب سے بڑی کوشش عظیم مجاہد آزادی کو سلام پیش کرنے کی ہے جس کی بہادری کی داستان طویل عرصے سے دبی ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.