the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 5 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ کے راک اسٹار رنبیر کپور اور ڈمپل گرل دیپکا پاڈکون کی جوڑی سلور اسکرین پر ایک بار پھر دھوم مچا سکتی ہے۔

رنبیر کپور اور دیپکا پادکون کی جوڑی کو ناظرین بہت پسند کرتے ہیں. رنبیر اور دیپکا نے فلم بچنا اے حسینوں، یہ جوانی ہے دیوانی اور تماشا میں ایک ساتھ کام کیا ہے. کہا جا رہا ہے کہ رنبیر ابھی دیپکا کے ساتھ لوو اسٹوری پر مبنی فلم میں نظر آئیں گے۔

بحث تھی کہ رنبیر کپور اور دیپکا پادکون کی آن اسکرین ہٹ جوڑی ڈائریکٹر لورنجن کی فلم میں نظر آئے گی. یہ بھی بحث تھی کہ اجے دیوگن بھی کام کریں گے لیکن کچھ وجوہات سے وہ اس پروجیکٹ سے باہر ہو گئے. وہیں، اب رنبیر اور دیپکا کے ساتھ فلم بنائے جانے کی خبر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.