the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 25 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی 10 فروری 2023 کو ریلیز ہوگی۔

بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر ان دنوں فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی بنا رہے ہیں۔
اس فلم میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کا اہم کردار ہے۔
راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا



ہے۔
کرن جوہر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر اور پوسٹ شیئر کی ہے۔
اس تصویر میں رنویر سنگھ عالیہ بھٹ اور کرن جوہر کو گلے لگاتے نظر آ رہے ہیں۔

فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کرن جوہر نے پوسٹ میں لکھا ’’اتنا جوش اورجذباتی جوانی، پریتم کی دھماکے دار دھن بھی ہے سنانی، گرم دھرم کا سویگ تو دیکھو! بس ہماری پسندیدہ جیا جی کی تصویر مت کھینچو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.