the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6نومبر(ایجنسی) ٹالی ووڈ اداکار rana-daggubati رانا دوگابتی کا کہنا ہے کہ وہ ہندوستانی اسٹائل میں سپر ہیرو والی فلم کرنا چاہیں گے، یہ پوچھے جانے پر کہ کیا رانا سپرہیرو فلم کرنا چاہتے ہیں ؟ اس پر انہوں نے نیوز ایجنسی سے کہا، میں نے ایک کی ہے بہوبالی ، رانا نے ہستے ہوئے کہا، یہ آپ کے لیے سپرہیرو فلم تھی، رانا نے بہوبالی میں اہم رول نبھایا تھا.
اداکار دوگابتی نے ہاؤس فل 4 کی شوٹنگ شروع کردی ہے، انہیں آنے والی فلم ہاؤس فل 4 میں نانا پاٹیکر کی جگہ لیا گیا ہے، رانا نے حال ہی میں ٹیوٹ کیا تھا، ہاؤس فل 4



کے سیٹ پر جارہا ہوں، بہت لمبے وقت بعد ممبئی میں شوٹنگ--


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.