: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8اپریل(ایجنسی) فلم ساز رام گوپال ورما نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اگلے پراجکٹ "کوبرا" سے اداکاری میں قدم رکھنے جارہے ہیں، جسے وہ اگستہ منجو کے ساتھ مل کر ہدایت کریں گے، ورما نے یہ اعلان اپنی فلم لکشمی این ٹی آر کی ریلیز کے ٹھیک ایک ہفتہ بعد کیا ہے، فلم ساز نے ہفتہ کو اپنے 57ویں یوم پیدائش پر ٹیوٹر پر اگلے پراجکٹ کا اعلان کیا-
ورما نے ٹیوٹ کیا ، آج اپنے پیدائش پر اپنے کیرئیر میں پہلی بار بطور اداکار آغاز کرنے جارہا ہےوں، اگر آپ مجھے دعا نہیں دیتے تو مجھے برا نہیں لگے گا، شکریہ--انہوں نے فلم کا فرسٹ پوسٹر بھی شیئر کیا