ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟
حیدرآباد، 21 جون (ذرائع) تیلگو فلم ایکٹر رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کامینینی کے گھر بیٹی پیدا ہوئی ہے- اپاسنا نے حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع اپولو ہاسپٹل میں بچی کو جنم دیا ہے۔
style="text-align:right;line-height:normal;
mso-pagination:none;mso-layout-grid-align:none;text-autospace:none">قریب 11 سال بعد ساؤتھ سپر اسٹار رام چرن اور اپاسنا کے گھر خوشیوں نے دستک دی ہے- 20
جون 2023 بروز منگل کی صبح اپاسنا نے بیٹی کو جنم دیا-