: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،13 فروری (ذرائع) ساؤتھ فلموں کی اداکارہ اور پروڈیوسر رکشیتا ان دنوں ایک نئی فلم بنا رہی ہے- اس فلم میں اداکارہ رکشیتا کے چھوٹے بھائی رانا بطور لیڈ ایکٹر کے طور پر نظر آنے والے ہیں- لو ایک پیار یا ، سے بطور ہیرو کے طور پر شروعات کرنے والے رانا
کی یہ فلم تیلگو میں بھی ریلیز ہوگی-
شیو راجکمار، پونیت راجکمار ، درش اور سدیپ جیسے اسٹار کے ساتھ کنڑ میں بلاک بسٹر فلمیں بنانے والے مشہور ہدایتکار رکشیتا کے والد جوگی پریم اس فلم کی ہدایت کررہے ہیں- یہ فلم تیلگو کے علاوہ تامل، کنڑ اور ملیالم میں بھی ریلیز ہوگی-