the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11فروری(ایجنسی) بالی ووڈ میں سماجی مضامین پر فلمیں بنانا کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن ان فلموں کا فینس سے ملنے والا پیار حوصلہ افزائی دیتا ہے، ایسی ہی ایک فلم 15 مارچ کو ریلیز ہونے جارہی ہے، راکش اوم پرکاش مہرا کی ہدایت میں بنی فلم میرے پیارے پرائم منسٹر mere-pyare-prime-minister کا ٹریلر ریلیز کیا جاچکا ہے، فلم کے ٹریلر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ اس میں ممبئی کے سلم ایئریا کے بچوں کی ایک کہانی دیکھائی گئی ہے، ٹریلر کو کرکٹس اور فینس پسند کررہے ہیں، اسی درمیان خبر آرہی ہے کہ اس فلم کو پی ایم مودی کو بھی دیکھایا جائے گا، لیکن فلم کے ہدایت کار اوم پرکاش مہرا نے ایسی ساری افواہوں پر روک لگادی ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.