: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5جنوری(ایجنسی) جہاں بالی ووڈ میں ان دنوں نئے چہروں کی بہار آئی ہے جن میں زیادہ تر نئے چہرے اسٹارکڈس ہی ہیں، لیکن اب راج شری پروڈکشن کی فلم سے اب 4 نئے ایکٹر ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہے ، پچھلے دنوں ان چاروں نئے ایکٹرس کے نام اور پہچان سے پردہ ہٹایا گیا تو لوگوں میں اس فلم کے لیے دلچسپی بڑھ گئی ہے، اب سال کے پہلے ہفتے میں فلم کی ریلیز ڈیٹ کا اعلان بھر کردیا گیا ہے-
فلم 15 فروری 2019 کو سلور اسکرین پر دوستی کے رنگ بکھیرے گی-