: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27مارچ(ایجنسی) لون نہیں چکانے کے ایک معاملے میں جیل کی سزا کاٹ کر فروری کے آخری میں رہا ہوئے اداکار راجپال یادو کا کہنا ہے کہ وہ اب ابھرگئے ہیں، اور فلموں میں واپسی اور
شوٹنگ شروع کرنے کے لیے پرجوش ہیں-
راجپال نے کہا، میں جلد ہی ٹائم ٹو ڈانس فلم کی شوٹنگ شروع کرونگا، فلم کی شوٹنگ غیر ملک میں ہوئی ہے اور اب بس کچھ حصے کی شوٹنگ باقی ہے، ہم اسے ختم کردیں گے.