the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10ستمبر(ایجنسی) فلم 'لو سیکس اور دھوکہ' سے اپنا بالی ووڈ سفر شروع کرنے والے راجمکار راؤ اور اداکارہ NushratBharucha نصرت بھروچہ تقریبا 8 سال بعد ایک بار پھر پردے پر ساتھ نظر آنے والے ہیں. پروڈیوسر بنے اجے دیوگن اور لو رنجن نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا ہے ، جس کا ٹائٹل  تروم خان رکھا گیا ہے، فلم میکر لو رنجن کی فلم پیار کا پنچنامہ ،آکاش وانی ، پیار کا پنچنامہ 2 اور سونو کے ٹیٹو کی سویٹی میں لیڈ اداکارہ بنی نصرف ایک بار پھر Luv_Ranjan لو رنجن کی پسند بن انکی فلم کی ہیروئن بن رہی ہے، جبکہ وہیں ڈائریکٹر ہنسل مہتا ایک بار پھر اس فلم میں اپنے پسندیدہ اداکار راجمکار راؤ کے ساتھ نظر آئیں گے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.