the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،30ستمبر(ایجنسی)اپنی بہترین اداکاری سے شائقین کا دل جیتنے والے اداکاری راج کمار راو سپرہٹ فلم دوستانہ کے سیکوئل میں کام کریں گے۔

مشہور فلم ساز کرن جوہر نے 2008میں دوستانہ بنائی تھی۔ ترون منسوکھانی کی ہدایت میں بنی دوستانہ میں ابھیشیک بچن،پرینکاچوپڑااور جان ابراہم



مرکزی کردار میں تھے۔ کرن کافی وقت سے دوستانہ کا سیکوئل بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ کہاجارہا ہے کہ راج کمار راو فلم دوستانہ کے سیکوئل میں کام کرتے نظر آئیں گے۔ ان کے ساتھ فلم میں اور کون ہوگا اس کی ابھی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔


کہا جارہا ہے کہ کرن 'دوستانہ2'میں نئی ٹیم کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ اس وجہ سے انہوں نے فلم کی کاسٹ بالکل بدل دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.