the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23اکتوبر(ایجنسی) ان دنوں ستاروں کو ان کی فلموں کو فروغ دینے کے لئے مختلف ٹی وی شوز میں جاتے دیکھاجاسکتا ہے. جہاں انہیں وہ سب کرنا پڑتا ہے جو شو کی ضرورت ہوتی ہے. فلم کو پرموٹ کرنے کے خاطر وہ اس کام کو انجام بھی دیتے ہیں. حال ہی میں راج کمار راؤ کے لئے ایک شو تھوڑا



مہنگا پڑا گیا. وہ فرح خان کے شو 'لپ سنگھ بیٹل' میں گئے جہاں وہ اپنا پاؤں توڑوا بیٹھے اور ہسپتال پہنچ گئے. ان کے ساتھ یہ حادثہ ایک پرفامنس کے دوران ہوا.

فلم نیوٹن جیسی ہٹ فلم دینے والے راؤ نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہاں میں اپنی ٹانگ توڑوا بیٹھا ہوا میرے ساتھ دینے کے لیے فرح خان کا شکریہ.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.