the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 26 نومبر (ایجنسی) بالی وڈ کے سپراسٹار امیتابھ بچن ، نصیرالدین شاہ اور راجکمار راؤ کی جوڑی مل کر سلور اسکرین پر دھوم مچا سکتی ہے۔

خیال ہے کہ کسی ایک فلم



کے لئے امیتابھ، نصیر الدین اور راجکمار کو کاسٹ کیا جا سکتا ہے ۔ "ہم تم اور گھوسٹ" اور میکسیمم"جیسی فلمیں بنا چکے فلمساز کبیر کوشک فلم کی ہدایت کاری کرسکتے ہیں۔ ایسا کہا جارہا ہے کہ کبیر آئندہ برس اس فلم کی شوٹنگ شروع کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ اگر سب کچھ صحیح رہا تو ایسا پہلی مرتبہ ہوگا کہ امیتابھ ، نصیر اور راجکمار ایک ساتھ پردہ سیمیں پر نظر آئیں گے ۔ فلم کی باقاعدہ طور پر تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.