ممبئی ، 19 اگست (یو این آئی) ساؤتھ فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت کی فلم دقلی ۔ دی پاور ہاؤس، نے ہندوستانی مارکیٹ میں 200 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرلی ہے۔
سن پکچرز کی فلم
قلی دی پاور ہاؤس کولو کیش کنگراج نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
یہ فلم 14 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔
رجنی کانت کی اداکاری سے سجی اس فلم کو سنیما شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا