the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز معروف اداکار رجنی کانت نے آج یہاں صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔

رجنی کانت کو آج 67ویں نیشنل فلم فیسٹیول میں باوقار دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

راشٹرپتی بھون سے ایک ٹویٹ میں بتایا گیا کہ فلمی دنیا کے معروف اداکار ایوارڈ تقریب میں شرکت کے بعد مسٹر کووند سے ملنے راشٹرپتی بھون پہنچے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.