the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ مداحوں کے ذہن میں ٹام آلٹر کی پہنچان ایسے اداکار کے طور پر کی جاتی ہے جو فلموں میں انگریز کا کردار ادا کرتا تھا ٹام آلٹر کو بھلے ہی کوئی ان کے نام سے نہ جانتا ہوں ، لیکن انگریز ایکٹر کے طور پر سبھی کے ذہن میں ایک ہی چہرہ ابھرتا ہے وہ ہے ٹام آلٹر ٹام آلٹر کی پیدائیش 22 جون 1950 کو اتراکھنڈ کے مسوری میں ہوئی۔
ٹام 18 برس کی عمر میں امریکی یونیورسٹی میں تعلیم کی غرض سے وہاں چلے گئے لیکن ان کا دل نہیں لگا اور وہ درمیان میں ہی وہاں سے واپس لوٹ



آئے۔
اس کے بعد انہوں نے کئی نوکریاں کیں ۔
انہوں نے ہریانہ کے سینٹ تھامس اسکول میں ٹیچر کی بھی چھ مہینے تک نوکری کی۔

سال 1969 میں سپراسٹار راجیش کھنہ کی فلم ارادھنا نے ٹام آلٹر کو اتنا متاثر کیا کہ ایک ہی ہفتے میں انہوں نے اس فلم کو تین مرتبہ دیکھا۔
دوسالوں تک ان کے ذہن میں راجیش کھنہ اور شرمیلا ٹیگو چھائے رہے۔
اب بس وہ راجیش کھنہ بننا چاہتے تھے۔

بطور ہیرو بننے کا خواب لے کر ٹام آلٹر نے پنے میں ہندستانی فلم اور ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.