: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجسھتان کے جے پور کے مشہور قوال فرید صابری اب اس دنیا میں نہیں رہے، منگل رات کو فرید کی طبعیت خراب ہو،ی، جسکے بعد چہارشنبہ صبح انکا انتقال ہوگیا، رپورٹس کے مطابق فرید صابری کو نمونیا ہوگیا تھا، انہیں ہاسپٹل میں شریک بھی کرایا گیا مگر ڈاکٹرس انہیں بچا نہیں سکے-
بتادیں کہ فرید صابری مشہو قوال
ہیں، وہ اپنے بھائی امین صابری کے ساتھ مل کر قوالی گاتے تھے، اب صابری برادرس کی جوڑی ٹوٹ گئی ہے- فرید صابری کے انتقال سے میوزک انڈسٹری میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے-
بالی ووڈ میں بھی انہوں نے نام کمایا، فلم صرف تم میں گیا گانا ایک ملاقات ضروریہ ے، خوب ہٹ رہا- فلم حنا میں بھی انہوں نے ایک قوالی گائی تھی-دیر نہ ہوجائے،