the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 23 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ اور جھانوی کپور فلم ’’مسٹر اینڈ مسز ماہی‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے اپنے پروڈکشن ہاؤس دھرما پروڈکشن کی اگلی فلم ’مسٹر اینڈ مسز ماہی‘ کا اعلان کر دیا ہے۔
فلم کا اعلان انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک



موشن پوسٹر شیئرکرتے ہوئے کیا ہے۔
فلم میں راجکمار راؤ مہندرا کے کردار میں نظر آنے والے ہیں جب کہ جھانوی کپور مہیما کا اہم کردارنبھارہی ہیں۔

ویڈیو کے آغاز میں راج کمار اور جھانوی کپور کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں، جس میں وہ کہتے ہیں کہ ’’کبھی کبھی ایک سپنا پورا کرنے کے لیے دو لوگوں کی ضرورت پڑتی ہے‘‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.