: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،7ڈسمبر (اعتماد) پچھلے دنوں ایل اے سی کی ٹھنڈ میں شوٹنگ کے دوران برین اسٹروک کا شکار ہوئے راہول رائے کی حالت میں تیزی سے بہتری ہورہی ہے- راہول نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ اپنی بہن کا سہارا لیکر کھڑے نظر آرہے ہیں- اس ویڈیو میں راہول کی بہن انکی طرف سے سبھی فینس کا شکریہ کہے رہی ہے- ویڈیو کے ساتھ راہول نے لکھا- میں ٹھیک ہو رہا ہوں-
میرے بھی دوست، فیمیلی والے اور مداحوں، جو میرے لیے خاندان کی طرح ہے، انکا اتنا پیار اور دعائیں دینے کے لیے شکریہ، جلد ہی لوٹ کر آونگا-
بتادیں کہ راہول کو پچھلے ہفتہ کارگل میں ایک فلم کی شوٹنگ کے