: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فلم،5 مئی (ذرائع) ہندوستان میں کورونا کیسز کی دوسری لہر تباہی مچا رہی ہے۔ ملک میں کورونا کیسوں کی تعداد ان دنوں روزآنہ تین لاکھ کے ہندسے کو پار کررہی ہے-
ان حالات سے بچنے کا ایک ہی حل ہے کہ جلد سے جلد کورونا ویکسین لگوائی جائے-
حکومت نے 18 عمر سے اوپر والوں کے لیے کورونا ویکسین لگوانے کا عمل بھی شروع کردیا ہے- ان حالات میں 26 سالہ اداکارہ رادھیکا مدن نے کورونا ویکسن کا پہلا ڈوز لیا ہے-
رادھیکا مدن نے اپنی پہلی کورونا ویکسین لگواتے ہوئے فوٹو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے- اس فوٹو کے ساتھ انہوں نے لکھا، میں سبھی سے گذارش کرتی ہوں کہ سبھی لوگ اپنا خود سے رجسٹریشن کروائے اور اپنا شاٹ لیں-