the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/18جولائی(ایجنسی) انڈین فلم انڈسرٹی کی دمدار اداکارہ میں شمار رادھیکا اپٹے ہمیشہ اپنی بہترین اداکاری ، بولڈنیس اور بیباک اداؤں کے لیے جانی جاتی ہے- گذشتہ دنوں خبر آئی تھی کہ رادھیکا اب جلد ہی ہالی ووڈ کی فلم دی ویڈینگ گیسٹ میں دیکھنے والی ہے- لیکن وہی آج صبح اس فلم کا ایک ریپ سین انٹرنیٹ پر لیک ہوگیا-
رادھیکا اوردیو پٹیل کی آنے والی ہالی ووڈ فلم دی ویڈنگ گیسٹ سے لیک ہوا یہ سین انٹرنیٹ پر



آگ کی طرح پھیل گیا ، اس پر اب رادھیکا کا بیان آیا ہے-
اب رادھیکا نے سین لیک پر بیان دیتے ہو،ے پورے سماج کی ذہنیت پر ہی سوالیہ نشان لگا دیا ہے- ہماری قریبی ویٹ سائٹ بالی ووڈ لائف ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق رادھیکا نے کہا، دی ویڈینگ گیسٹ میں ایسے کئی پیار بھرے سین ہے - لیکن جو سین انٹرنیٹ پر وائرل ہورہا ہے اسکی وجہ لوگوں کی ذہنی بیماری ہے-
ہے لیکن یہ میرا نام ہی صرف ویرل ہے. دی پٹیل کیوں نہیں نامزد فلم ٹریلر دیکھیں ...
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.