the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 31 اگست (یو این آئی) معروف اداکار آرمادھون سپر ہٹ ملیالم فلم لوسیفر کے ریمیک میں ولن کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔

جنوبی ہند کے سپر اسٹار چرنجیوی نے فلم لوسیفر کا تیلگو ریمیک بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
لوسیفر کے ری میک میں چرنجیوی مرکزی کردار میں نظر آنے والے ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ آر مادھون بھی اس فلم میں چرنجیوی کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔
ایسا کہا جا رہا ہے کہ آر مادھون اس فلم میں ولن کا



کردارنبھاتے دکھائی دے سکتے ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ 'لوسیفر' کے ڈائریکٹر موہن راجہ ہیں۔
فلم کی شوٹنگ جنوری میں شروع ہوئی تھی۔
یہ 2019 میں بنی کامیاب ملیالم فلم ’لوسیفر‘ ہی کا ری میک ہے۔
اس فلم کی تخلیق این وی پرساد اور کونڈیلا پروڈکشن کے بینر تلے کی جا رہی ہے۔
اداکار ستیہ دیو بھی اس میں خاض کردارنبھانے والے ہیں۔
'لوسیفر' ایک سیاسی ڈرامہ فلم تھی جس نے باکس آفس پر بہترین مظاہرہ کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.