the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،02 اپریل (یواین آئی) مشہور اداکار آر مادھون کی آنے والی فلم ’راکیٹری: دی نامبی افیکٹ ‘کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔

فلم ’راکیٹری:دی نامبی افیکٹ‘ میں آر مادھون سائنٹسٹ نامبی نارائن کا کردار ادا کررہے ہیں۔
اس فلم کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔
اس فلم میں مادھون صرف بطور اداکار ہی نظر نہیں آئیں گے بلکہ انہوں نے اس فلم کی ہدایت بھی کی



ہے۔
ٹریلر کو شائقین کافی پسند کررہے ہیں۔

اس فلم کے ٹریلر کو شاہ رخ خان کے فینس بھی کافی پسند کررہے ہیں۔
ٹریلر کی شروعات مں مادھون سے ایک شو کے دوران شاہ رخ خان کچھ سوال پچھتے نظر آرہے ہیں۔
شاہ رخ خان بطور صحافی اس فلم میں نظر آئیں گے۔
آر مادھون کی یہ فلم چھ زبانوں (انگریزی،تمل ،تیلگو ،ہندی ،ملیالم اور کنڑ) میں ایک ساتھ ریلیز کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.