the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ 'بھارت جوڑو یاترا' کانگریس پارٹی کو زندہ کرنے میں مدد دے گی؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 12 اگست (یو این آئی) سری دیوی کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں اور بہترین اداکاری سے شائقین کے دلوں میں خاص مقام بنایا- سری دیوی کا



اصل نام سری یماینگر تھا- ان کی پیدائش 13 اگسٹ 1963 کو تامل ناڈو کے ایک چھوٹے سے گاؤں مینم پٹی میں ہوائی تھی- سری دیوی نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز محض چار برس کی عمر میں تامل فلم سے کیا تھا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.