the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 16 مارچ (یو این آئی ) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا اور راجکمار راؤ کی جوڑی والی فلم ’ دی وائٹ ٹائیگر‘ آسکر کے لئے نامزد ہوگئی ہے پرینکا چوپڑا اور راجکمار راؤ کی فلم 'دی وائٹ ٹائیگر' نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی تھی  فلم میں پرینکا اور راج کمار کے ساتھ گورو آدرش مرکزی کردار میں نظر آئے تھے پرینکا چوپڑا نےاپنے شوہر نک جونس کے ساتھ آسکر 2021 کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے اور اس فہرست میں ان کی فلم دی وائٹ ٹائیگر نے اپنی جگہ بنالی ہے۔
وائٹ ٹائیگر کو ’اڈاپٹیڈ اسکرین پلے‘ کے زمرے میں شامل



کیا گیا ہے۔

آسکر میں نامزد ہونے کے بعد پرینکا چوپڑا اور راجکمار راؤ نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
پرینکا نے ٹویٹ کیا ’’ہم آسکر میں نامزد ہوئے ہیں۔
دی وائٹ ٹائیگر ٹیم اور رمین مبارک ہو۔
فلم کی نامزدگی خود اعلان کرتے ہوئے مجھے بہت خاص محسوس ہو رہا تھا۔
سب پر فخر ہے‘‘۔

راجکمار راؤ نے بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرکے اپنی خوشی ظاہر کی ہے۔
انہوں نے لکھا ’’ہم آسکر کے لئے نامزد ہوئے ہیں ۔
رمین بحرانی اور دی وہائٹ ​​ٹائیگر ٹیم‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.