the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/4 ڈسمبر(ایجنسی) 'دیسی گرل' پرینکا چوپڑا امریکہ کی سنگر اداکارہ نک جونس سے شادی کر کے جلد ہی امریکہ جانے والی ہے، اس سے پہلے یہ جوڑی آج (4 ڈسمبر) کو دہلی میں اپنی شادی کا ریسپشن دینے جاری ہے، پرینکا چوپڑا اور نک کی شادی جودھپور کے امید  بھون میں ہوئی ہے، جہاں چوپڑا اور جونس خاندان نے کافی مستی کی ہے، لیکن اس کے درمیان پرینکا کی ہونے والی دیورانی کا دیسی اسٹائل پرینکا کے انڈین فینس کو کچھ زیادہ ہی پسند آرہی ہے.

پرینکا چوپڑا کے دیور جونس کی منگیتر سوفی ٹنر امریکن ٹی وی انڈسٹری کا جانا مانا نام ہے، بتادیں کہ دنیا بھر میں مشہور ٹی وی سیریز گیم آف تھرونس میں سوفی ٹرنر اہم کردار میں ہے.


priyanka chopra


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.