: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23جنوری(ایجنسی) آسکر ایوراڈس کا پیچھلے 2 سالوں سے حصہ بنتی آرہی بالی ووڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا اس بار آسکر ایوارڈ سے اور بھی زیادہ قریب سے جوڑنے جارہی ہے-
- پیچھلے دو سالوں سے لگاتار سینما کے اس سب سے بڑے ایوارڈ شو میں پرزینٹر کا کردار نبھانے کے بعد اب پرینکا 2018 کے آسکر نامینشن کا
اعلان کرنے جارہی ہے- اکیڈمی ایوارڈس کے آفیشل ٹیوٹر آکاؤنٹ سے پرینکا کی ایک فوٹو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ آسکر کے نامیشن کی تیاری کررہی ہے- آسکر ایوارڈس کے نامیشن کی تیاری کررہی ہے- آسکر ایوارڈس کے نامیشن کا اعلان کا اعلان چہارشنبہ 22 جنوری کو کیا جائے گا- ہندوستان می ںاس کا ٹیلی کاسٹ منگل کے روز صبح 5.22 بجے ہوگا.