the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12جون(ایجنسی) پرینکا چوپڑا کو کچھ وقت پہلے ہی یونیسیف نے اپنا Goodwill ambassador سفیر خیرسگالی مقرر کیا تھا- وہیں اب یہ پرینکا کو لیکر ایک اور بڑی خبر سامنے آچکی ہے- ہندوستانی اداکارہ پرینکا چوپڑا کو یونیسیف کی طرف سے دسمبر میں یونیسیف Unicef Snowflake Ball تقریب میں Danny Kaye Humanitarian Award  سے نوازا جائے گیا- اس بات کی معلومات خود پرینکا چوپڑا نے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ سے دی ہے-
بچوں کے حقوق کے لیے گلوبل یونیسیف خیرسگالی سیفر پرینکا نے ٹیوٹر پر لکھا، بہت شکر گذار ہوں، دسمبر میں یونیسیف Snowflake Ball میں Danny Kaye Humanitarian Award سے نوازنے کے لیے یونیسیف کا شکریہ- 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.