the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/18ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ (Priyanka Chopra)  پرینکا چوپڑا ان دنوں اپنی پرسنل لائف کو لیکر بحث میں ہے، منگیتر نک کا حال ہی میں پرینکا نے جنم دن دھوم دھام سے منایا، پرینکا ان دنوں اپنا زیادہ سے زیادہ وقت نک کے ساتھ گذار رہی ہیں، اسی درمیان اداکارہ نے asthma دمہ کی بیماری سے متاثر ہونے کی معلومات اپنے فینس کو دی ہے، اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہیں دمہ کی بیماری ہے اور اس میں چھپانے کی کوئی بات نہیں ہے، پرینکا نے پیر کو ٹیوٹر پر ایک اشتہار کی شوٹنگ کو ٹیوٹ کیا جس میں انہیں اس پر بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، کہ کیسے دمہ بھی انہیں کیریئر کی اونچائیوں پر جانے سے نہیں روک سکا، پرینکا نے بتایا کہ جب وہ 5 سال کی تھیں، تب انہیں اس بیماری کے بارے میں معلوم ہوا.

انہوں نے ٹویٹ کیا، " مجھے اچھی طرح جاننے والے لوگ جانتے ہیں کہ مجھے دمہ ہے، میرا مطلب ہے اس میں چھپانے والا کیا ہے؟ مجھے یہ پتہ تھا کہ اس کے پہلے کہ دمہ مجھے اپنے قابو میں کرلے، مجھے اسے قابو میں کرنا ہوگال،جب تک میرے پاس میرا انہیلر ہے، دمہ مجھے میرے ہدف کو پانے اور . بے روک زندگی جینے سے نہیں روک سکتا. "


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.