the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/28جولائی(ایجنسی) پرینکا چوپڑا کے بالی ووڈ میں سلمان خان کے ساتھ فلم بھارت جیسے بگ بجٹ پراجکٹ سے جوڑنے کی تو سبھی کو امید تھی، لیکن جمعہ کو کو پرینکا کے اس فلم سے الگ ہونے کی خبر سبھی کو چونکادیا، حالانکہ ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے پرینکا کے اس



فلم سے الگ ہونے پر انکو مستقبل کے لیے 
نیک خواہشات دیے کر صاف کردیا ہے کہ یہ سب کافی پر امن سے ہوا، لیکن اب اس فلم کے سیٹ سے جوڑے ذرائع سے جو خبریں آرہی ہیں وہ کچھ اور ہی کہانی بیاں کررہی ہے، خبر آرہی ہے کہ پرینکا کے اس فیصلے سے سلمان خان کافی ناراض ہوگئے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.