the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ نے اپنی چچیری بہن پرینیتی چوپڑہ کی آنے والی فلم ’دی گرل آن ٹرین‘ کے ٹریلر کی تعریف کی ہے۔

پرینیتی چوپڑہ کی فلم ’دی گرل آن ٹرین‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
’دی گرل آن ٹرین‘ کو ربھو داس گپتا نے ڈائرکٹ کیا ہے۔
ٹریلر کافی پسند کیا جارہا ہے۔
پرینیتی کی کزن پرینکا چوپڑہ نے ٹریلر دیکھر کر ان کی تعریف کی۔

پرینکا نے ٹریلر شیئر کرکے لکھا تم پر فخر ہے مائی گرل. اسے دیکھنے کا انتظار ہے۔
’دی گرل آن ٹرین‘ 26 فروری کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔
یہ فلم انگیرزی فلم دی گرل آن ٹرین کا ری میک ہے۔
فلم میں پرینیتی کے ساتھ آدیتی راؤ حیدری اور کیرتی کلہاری بھی اہم کرداروں میں ہیں۔
دونوں اداکاراؤں نے اپنے لُک سوشل میڈیا میں شیئر کئے ہیں۔
آدیتی نے لکھا آپ کو کبھی پتہ نہیں چلاتا کہ آپ نے صحیح ٹریک چنا ہے، جب تک کہ آپ اس پر نہیں ہوتے۔
کیرتی کلہاری فلم میں برٹش پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گی۔
کیرتی نے اپنا لُک شیئر کرکے لکھا جب آپ سچ کے پیچھے ہوتے ہو اور آپ کو پتہ نہیں چلتا



ہے۔
’دی گرل آن ٹرین‘ ایک ایسی لڑکی میرا کی کہانی ہے جو روز ٹرین سے سفر کرتے ہوئیے ٹرین سے ایک کنبے کو خوشحال زندگی جیتے ہوئے دیکھتی ہے لیکن ایک دن وہ کچھ ایسا دیکھتی ہے کہ اس کی زندگی میں ہلچل مچ جاتی ہے اور وہ سچ جاننے کی کوشش کرنے لگتی ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.