the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 08 مارچ (یواین آئی) معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نیو یارک میں ایک ہندوستانی ریستوراں کھولا ہے پرینکا نے بیرون ملک مقیم اپنے ہندوستانی مداحوں کو ایک بڑا تحفہ دیا ہے انہوں نے نیویارک میں ایک پرتعیش ریسٹورنٹ کھولا ہے پرینکا نے ریستوراں کا نام سونا رکھا ہے۔
جس میں انہوں نے ہندوستانی کھانے سے محبت کا اظہار کیا ہے پرینکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ انہوں نے نیویارک میں ہندوستانی کھانے کے لئے ایک ریستوراں کھولا ہے۔
اس کے افتتاح کے لئے انہوں نے ایک چھوٹی سی پوجا



بھی کروائی ہے۔
پرینکا نے پوجا کرتے ہوئے کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

پرینکا چوپڑا نے ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ، ’’میں سونا کو آپ کے سامنے پیش کرنے پر خوش ہوں۔
نیا ریستوراں جہاں میں نے ہندوستانی کھانے سے اپنی محبت ڈالی۔
سونا ہندوستانی ذائقوں کی علامت ہے جس کے ساتھ میں بڑی ہوئی ہوں۔
باورچی خانے شیف ہری نائک چلائیں گے جو انتہائی باصلاحیت ہیں۔
انہوں نے ایک بہت ہی ذائقہ سے بھرا اور جدید مینو تیار کیا ہے۔
جو آپ کو میرے ملک کے کھانے کے سفر پر لے جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.