: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22اگسٹ(ایجنسی) اپنی ہندی فلم اسکائی از پنک، کی شوٹنگ ختم کرنے کے بعد پچھلے کچھ دنوں سے پرینکا چوپڑا اپنے شوہر نک کے ساتھ ہی گھومتی اور انکے شوز کا حصہ بنتی نظر آرہی ہے- کچھ رپورٹس کا تو یہ بھی دعوی تھا
کہ پرینکا کے پاس اس وقت کئی دیگر پراجٹ ہی نہیں ہے- لیکن اب انکے فینس کے لیے اچھی خبر ہے- پرینکا چوپڑا اب نیٹ فلکس کے آنے والے نئے پراجکٹ کا حصہ بننے جارہی ہے- پرینکا نیٹ فلکس کی سپر ہیرو فلم "وی کین بی ہیروز" میں دیکھائی دیں گی-